مجاز اصطلاحی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اگر کوئی خاص جماعت مثلاً نحوی، صرفی اور منطقی کسی لفظ کو اپنی اصطلاح میں سے ہٹا کر دوسرے معنی میں استعمال کرے تو مجاز اصطلاحی کہا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اگر کوئی خاص جماعت مثلاً نحوی، صرفی اور منطقی کسی لفظ کو اپنی اصطلاح میں سے ہٹا کر دوسرے معنی میں استعمال کرے تو مجاز اصطلاحی کہا جاتا ہے۔